شستہ زبان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سلیس زبان، رواں اور پاکیزہ زبان، صاف اور خالص بولی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سلیس زبان، رواں اور پاکیزہ زبان، صاف اور خالص بولی۔